ڈاکٹر جی ایم پنہور انسٹیٹیوٹ آف نالیج, لرننگ اینڈ اسکلز میں واقع آمنہ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر پر سلائی کڑھائی کا چار ماہ کا مفت کورس کرنے والی چالیس بچیوں پر مشتمل بیچ کی الوداعی تقریب ادارے کی چیئرپرسن میڈم سائرہ صلاح الدین پہنور کی زیرنگرانی منعقد ہوئی۔
الوداعی تقریب میں بچیوں کو سرٹیفکیٹ بھی فراھم کیے گئے۔ اس کے علاوہ ضرورتمند بچیوں کو مفت مشین اسٹیشنری اور سلائی مشینیں بھی ادارے کی چیئرپرسن سائرہ صلاح الدین پنہور کی جانب سے گفٹ کی گئیں.
At the Dr. G.M. Panhwar Institute, our foundation is built on four core values:
These values guide our mission to create meaningful, lasting change.

build institute

management

the entire community